یومِ دفاع پاکستان: گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ کا یادگارِ شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے

کوئٹہ: یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی۔
اس موقع پر تینوں اہم شخصیات نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور وطنِ عزیز کے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع کے لیے ان کی خدمات اور عظیم قربانیوں کو یاد کیا۔
مزید خبریں








