ترکیہ کے انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن کا پاکستان دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں

ترکیہ کے قومی انٹیلی جنس ادارے (MİT) کے سربراہ ابراہیم قالن نے پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاک-ترکی تعلقات، علاقائی سلامتی، مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، یمن-سعودی صورتحال اور مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے ذریعے علاقائی استحکام پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مزید خبریں





