وزیراعظم شہباز شریف: برآمدات پر مبنی معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے ممتاز صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقات میں کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کاروبار آسان بنانے، توانائی کی لاگت کم کرنے اور برآمدکنندگان کیلئے سپر ٹیکس استثنیٰ میں توسیع کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم کے مطابق ایف بی آر نے انفورسمنٹ کے ذریعے ایک سال میں 800 ارب روپے ریکور کیے، جبکہ ملکی میکرو اکنامک صورتحال میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے
مزید خبریں







