پی ایس ایل 12: جنوری 2027 میں انعقاد کی تجویز، غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی اور موسم اہم چیلنج

پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان اگلے سیزن کے شیڈول پر مشاورت جاری ہے۔ جنوری 2027 میں لیگ کرانے کی تجویز زیرغور ہے، تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں کی مصروفیات، پنجاب میں سردی اور دھند سمیت مختلف چیلنجز کے باعث حتمی تاریخوں کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔