لیپزگ ائیرپورٹ ڈرون معاملہ: لاوروف نے جرمنی پر جنگ شروع کرنے کا الزام لگا دیا

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے لیپزگ ائیرپورٹ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش کے معاملے میں جرمنی کی جانب سے روس پر عائد الزامات کو حقیقی جنگ کا آغاز قرار دیا ہے۔ لاوروف نے جرمنی کے روسی سفارتی مشنز بند کرنے اور روس پر پابندیوں کے فیصلے پر بھی سخت تنقید کی۔